اُردو پوائنٹ پکوان

خوبانی اوربادام کا میٹھا چوکور


اشیاء: خوبانی کا جیم تین بڑے چمچے بادام 3/1کپ بھگوئے ہوئے سنگترے کی ہوائیاں (ابلی ہوئی) تھوڑی سی دیسی شکر دوٹیبل سپون سموسہ پٹی تین شیٹ انڈا ایک عدد چینی دو چائے کے چمچے ترکیب: خوبانی کا جیم، بادام کٹے ہوئے اور سنگترے کی ہوائیاں ایک پیالے میں دیسی شکر کے ساتھ ملا لیں۔ سموسہ شیٹ کو دوحصوں میں تقسیم کر کے اس میں رکھیں انڈا پھینٹ لیں۔ ایک چمچہ پیالے سے لے کر رکھیں اور انڈا لگا کر اس کو بند کر دیں۔ اوپر انڈا لگا کر چینی چھڑک دیں۔ 25منٹ بیک کر یں ہلکا براؤن ہونے پر ٹھنڈا کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ