اُردو پوائنٹ پکوان

آئس کریم کلان


اشیاء: ونیلا آئس کریم یا چاکلیٹ آئس کریم ایک کوارٹ ملبے سرخ گم ڈواپس لمبائی آدھے کٹے ہوئے چار عدد مکھن یا مارجرین دو ٹیبل سپون دودھ 1ٹیبل سپون آئس کریم کونز 8عدد کشمش 8دانے ٹوسٹڈ کوکونٹ 3/1کپ کوکو پاؤڈر ایک ٹیبل سپون شفٹڈ پاؤڈر شوگر ایک کپ ملٹی کلر کینڈی دو ٹیبل سپون چاکلیٹ چپ کو کیز، اوٹ میل کوکیز یا شوگر کو کیز (تین انچ) 8عدد ترکیب: 12*2/1 ۔15کی بیکنگ شیٹ ٹھنڈی ہونے کے لئے فریزر میں رکھیں۔ تقریباًدس منٹ، ایک بڑا آئس کریم سکوب استعمال کر یں۔ کلان ہیڈوں کے طور پر استعمال کرنے کے لئے آٹھ بڑے آئس کریمی گولے بنائیں۔ ان چلڈ بیکنگ شیٹ پر لگا دیں۔ کشمش کے ہر دانے کے دوحصے کر لیں۔ ان آئس کریمی گولوں میں آنکھوں کے طور پر استعمال کر یں۔ ایک چھوٹا سا ٹکڑا خم کھایا ہوا گم ڈراپ کا آنکھوں کے نیچے منہ کی علامت کے طور پر لگائیں۔ ہر آئس کریمی گولے پر ٹوسٹڈ کوکونٹ بالوں کے طور پر لگا دیں۔ جلدی سے آئس کریمی گولوں کی بیکنگ شیٹ فریزر میں لگا دیں۔ تین گھنٹے فریز کر یں تاکہ پختہ ہو جائیں۔ ایک چھوٹے پیالے میں مکھن، کوکو پاؤڈر، دودھ اور پسی ہوئی چینی(پاؤڈر شوگر)پھینٹیں کہ نرم ہو جائے اس فروسٹنگ کی تہہ ہر آئس کریم کون کے باہر لگا دیں، کیک ڈیکور اس پر چھڑکیں۔ اتنا فریز کریں کہ فروسٹنگ سیٹ ہو جائے۔ پیش کرتے وقت آٹھ پلیٹیں سیدھی سطح جگہ رکھیں۔ ہر پلیٹ کے درمیان میں ایک کُکی رکھ دیں اور کُکی کے اوپر آئس کریمی گولے کا کلانی سر لگا ئیں اور اس پر ہر کون اُلٹی رکھیں۔ یعنی اوپر کی سائیڈ نیچے فوراً ہی پیش کر دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ