اُردو پوائنٹ پکوان

حلوہ بادام


اشیاء: بادام کی گری شیریں تین پاؤ شکر تین پاؤ زعفران وکیوڑہ حسب ضرورت گھی تین پاؤ ترکیب: پہلے باداموں کو بھگو کر چھیل کر پیس کر گھی میں بھون لیں۔ جب خوشبو دینے لگے تو شکر کا قوام ملا لیں اور کیوڑہ میں زعفران ڈال کر اس میں ملا دیں ۔ جب گھی چھوڑنے لگے تب کسی برتن میں قوام ملا کر جما دیں ٹھنڈ اہو جانے پر لوزکاٹ لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ