اُردو پوائنٹ پکوان

گجریلا


ایک بڑے پین میں گاجریں اور دودھ باہم یکجا کریں۔
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ گاجریں نرم پڑ جائیں۔چینی اور کھویا شامل کریں۔
بخوبی مکس کریں۔
اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ مکسچر پین کی سائیڈوں کو چھوڑ دے۔
گھی شامل کریں۔
بادام، کشمش اور الائچی دانہ سفوف شامل کریں۔
بخوبی مکس کریں۔
گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں۔
نوٹ :
اس شیرینی کو تیار کرنے کا ایک اور طریقہ یہ بھی ہے
پہلے گاجروں کو گھی میں بھون لیں اور اس کے بعد دودھ۔ کھویا۔
اور چینی شامل کریں اور اس وقت تک پکائیں حتیٰ کہ یہ گاڑھا بن جائے۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ