اُردو پوائنٹ پکوان

ڈبل اپریکارٹ فریز


اشیاء: خوبانیاں چھ اونس لیمن جوس دو ٹیبل سپون انڈوں کی سفید یاں دو عدد چینی کپ ہاف اینڈ ہاف ایک کپ ترکیب: گرائنڈر یا فوڈ پروسیسر میں خوبانیاں، چینی ڈال کرپیوری بنائیں۔ لیمن جوس اور ہاف اینڈ ہاف شامل کر دیں۔ گرائنڈر کرنے یعنی ملانے میں دو تین سیکنڈ لگیں گے۔ 5*9انچ کے لوف پین میں ڈال کر کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں فریز کر یں۔ انڈوں کی سفید یاں پھینٹ کر سخت کر لیں۔ ایک طرف رکھ دیں۔ جمے ہوئے آمیزے کو ریزہ ریزہ کر یں۔ چمچے سے بڑے چلڈ فوڈ پروسیسر پیالے میں انڈیل دیں۔ الیکٹر ک مکسر یا میٹل گرائنڈ سے مکس کر یں۔ اس میں انڈوں کی پھینٹی ہوئی سفید یاں ملا دیں۔ یہ پھینٹا ہوا مکسچر دوبارہ پین میں ڈال کر فریزر میں لگا دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ