اُردو پوائنٹ پکوان

دودھ سویاں


اشیاء: سویاں ایک پاؤ چینی حسب ضرورت دودھ آدھا کلو الائچی چھ عدد ترکیب: دودھ اچھی طرح گرم کر یں جب دودھ ابلنے لگ جائے تو سویاں ڈال دیں۔ پانچ منٹ پکائیں۔ الائچی اور چینی ڈال دیں۔ جب دودھ گاڑھا ہو جائے اور سویاں گل جائیں تو اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ