اُردو پوائنٹ پکوان

سیب اور دلیے کی پڈنگ


اشیاء: سیب کارس اڑھائی کپ دلیہ دوتہائی (پونے سے تھوڑا کم)کپ کشمش چوتھائی حصہ کپ گرم مسالہ آدھا چائے کا چمچ کچے سیب 1عدد سلائس (چھلکا اتار لیں ) چینی /شکر 2کھانے کے چمچ دہی پیش کرنے کے لئے ترکیب: 1۔اوون کوF ْ400 پر گرم کر لیں ۔ پین میں سیب کا رس دلیہ کشمش اور گرم مسالہ ڈال کر ابالیں ۔ اتنا پکائیں کہ تمام محلول دلیے میں جذب ہو جائے۔ 2۔اوون پروف ڈش میں دلیے کا آدھا آمیزہ ڈال دیں اوپر سیب کے سلائس رکھیں اور بقایا دلیہ اوپر سے انڈیل دیں بچے ہوئے سیب کے سلائس کی دوسری تہہ لگائیں ۔اوپر سے شکر چھڑ کیں ۔اور 25۔30منٹ تک بیک کریں جب سنہری براؤ ن ہو جائیں تو نکال لیں دہی کے ساتھ پیش کریں ۔ غذائیت: توانائی 194کیلوریز چکنائی 0.58گرام جاذب چکنائی 0.09گرام کولیسٹرول 0ملی گرام فائبر 0.75گرام
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ