اُردو پوائنٹ پکوان

اسٹر فرائیڈ ریڈ بینز


دیگچی میں تیل گرم کرکے لہسن بھونیں‘پھر پیاز سنہری کریں
اس میں ٹماٹر ڈال کر پکائیں
ٹماٹر گل جائیں تو لال مرچیں اور لوبیا ملادیں‘پھر زیرہ‘دھنیا اور نمک ملا کر دَم پر رکھ دیں
مزیدار لوبیا ہرا دھنیا ملا کر پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ