اُردو پوائنٹ پکوان

پالک دال


دیگچی میں 2 کھانے کے چمچے تیل گرم کرکے لہسن اور پیاز بھونیں
پھر کڑھی پتے اور ہری مرچیں ملا کر ایک منٹ تک پکائیں
اس میں دال، ہلدی، زیرہ اور نمک ملا کر پانی خشک ہونے تک پکائیں
ایک فرائینگ پین میں باقی تیل گرم کرکے پالک اور ناریل بھونیں
پھر اسے دال میں ملا کر دم پر رکھ دیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ