اُردو پوائنٹ پکوان

مونگ کی دال کا شوربہ


مونگ دال صاف کریں۔
اسے دھوئیں۔
اسے صاف کرنے اوردھونے کے بعد 15 منٹ تک کے لیے بھگو دیں۔
اسے نچوڑ لیں۔
اس میں 2 کپ پانی۔ پیاز۔ ٹماٹر۔ ادرک۔ سبز مرچیں۔ پسی ہوئی ہلدی۔ پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پنجابی گرم مسالہ اور نمک شامل کریں
3 سیٹیوں(Whistles) تک پریشرککر میں پکائیں۔
پریشر کا ڈھکنا کھولنے سے قبل بھاپ کو خارج کریں اور دال کو بخوبی پھینٹیں
1 کپ پانی شامل کریں اور ابالا دلائیں۔
اور 5 تا 7 منٹ تک ابلنے کے قریب آگ پر پڑارہنے دیں۔
ایک چھوٹے پین میں گھی گرم کریں۔
اس میں لہسن شامل کریں اور اس وقت تک بھونیں حتیٰ کہ لہسن سنہری براوؤن رنگت کا حامل بن جائے۔
اسے شوربے کے اوپر انڈیل دیں اور بخوبی یکجا کریں۔
گرما گرم ہی نوش کرنے کے لیے پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ