اُردو پوائنٹ پکوان

لاہوری دال


دال کو دھو کر دس سے پندرہ منٹ بھگو کر رکھیں پھر اس کا پانی نتھار کر دو پیالی صاف پانی ڈال کر ابالنے رکھ دیں۔
ابال آنے پر اس میں ہلدی ،لال مرچ ،اور نمک شامل کر دیں۔
جب دال گلنے پر آجائے تو اس میں کریم ملا کر چولہے سے اتارلیں۔
کوکنگ آئل اور مکھن کو گرم کرکے اس میں پسی ہوئی پیاز اور لہسن کو فرائی کریں اور اسے دال میں شامل کر دیں ۔
کالی مرچ اور لیموں کا رس ڈال کر پانچ سے سات منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ