اُردو پوائنٹ پکوان

کالی مسور کی دال


دال دھو کر پانی میں آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
اب پریشر ککر میں دال، نمک، ہلدی، لہسن کا آمیزہ، ٹماٹر، کالی مرچ پاوٴڈر اور تین کپ پانی ڈال کر کم سے کم پندرہ منٹ کے لیے پکائیں
جب یہ تقریباً آدھا پک جائے تو اس میں ادرک کا پیسٹ، گرم مصالحہ، کالی مرچ اور زیرہ پاوٴڈر ڈال کر دس منٹ کے لیے مزید پکائیں
جب تک اچھی طرح گاڑھا نہ ہو جائے
تڑکا لگانے کے لیے کٹی ہوئی لہسن اور ہری مرچیں آئل میں ڈالیں
اب ہلکا براوٴن ہونے پر دال میں ڈال دیں اور چاولوں کے ساتھ پیش کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ