اُردو پوائنٹ پکوان

ارہر کی دال


اشیاء: دال ایک پاؤ ہرا مصالحہ حسب منشاء گھی حسب ضرورت نمک مرچ حسب ذائقہ ترکیب: دال کو پانی میں ایک گھنٹے کے لئے بھگو دیں۔ ایک گھنٹے بعد ایک لیٹر پانی میں ابال دے کر دال مع ہرا مصالحہ ڈال دیں۔ جب دال گل جائے تو پیاز گھی میں تل کر ہلکی آنچ پر پکائیں بعد میں بگھار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ