اُردو پوائنٹ پکوان

ارہر دال


ایک پین میں دال،کیچپ،نمک،ہلدی پاؤڈر اور اتنا پانی ڈالیں کہ پانی خشک ہونے تک دال گل جائے
دال میش کرلیں
اب ٹماٹر اور ہرادھنیا ہری مرچ ڈالیں
1.1/2 کپ پانی شامل کرکے گاڑھا ہونے تک دوبارہ پکائیں
تیل گرم کرکے اس میں لہسن کا بگھار لگائیں اور دال میں شامل کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ