اُردو پوائنٹ پکوان

اچاری دال لو کی


دیگچی میں تیل گرم کرکے پیاز سنہری کریں
اس میں لوکی،ہلدی،ہری مرچیں،ٹماٹر،رائی کلونجی،سونف،سفید زیرہ،قصوری میتھی،لال مرچ اور نمک ملا کر بھونیں
پھر پانی ڈالیں اور لوکی گلنے تک پکائیں
اس میں دال ملا کر دَم پر رکھ دیں
فرائنگ پین میں مکھن پگھلا کر لال مرچیں لہسن اور باقی زیرہ تلیں اور دال پر ڈال دیں
اسے پودینے ہری مرچوں اور ادرک سے سجا کر پیش کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ