اُردو پوائنٹ پکوان

فریسکو دہی بڑے


اشیاء: دال مونگ 1کپ(خشک پیس کر پاؤڈر بنا لیں) میٹھا سوڈا ایک چائے کا چمچہ دہی ایک کلو چینی(پسی ہوئی) ایک کپ چاٹ مصالحہ کے لئے: ثابت لال مرچ 250گرام سفید زیرہ 150گرام نوشادر 20گرام کالا نمک 20گرام سرسوں کا تیل دو کھانے کے چمچے ٹاٹری چائے کا چمچہ جائفل جاوتری ایک چٹکی (تیل گرم کر کے اس میں ثابت لال مرچ، سفید زیرہ ، نوشادر، کالا نمک ٹاٹری، جائفل جاوتری ڈال کر فرائی کر لیں اور پیس لیں مزیدار چاٹ مصالحہ تیارہے) ترکیب: کڑاہی میں تیل گرم کر یں اس میں دال کا آمیزہ ڈال کر گول گول بڑے فرائی کر کے نکال لیں۔ سب فرائی ہو جائیں تو ٹھنڈے کر کے پانی میں نمک ڈال کر بڑے اس میں ڈال د یں۔ دو گھنٹے بعد نچوڑ کر دوسرے نمک کے پانی میں ڈالیں چار گھنٹہ بعد بڑے نچوڑ کر ڈش میں پھیلا دیں دہی کر ململ کے کپڑے میں ڈال کر تھوڑی دیر لٹکا دیں کہ پانی نکل جائے۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ