اُردو پوائنٹ پکوان

مونگ کی بھنی ہوئی دال


دال دھو کر آدھ گھنٹہ پہلے بھگو دیں
پیاز کاٹ کر گھی میں تل لیں
سرخ نہ ہو مصالحہ ڈال کر خوب بھونیں خوشبو دینے لگے تو دال ڈال کر اتنا پانی ڈالیں کہ اسی میں دال گل جائے خشک ہو جائے اور گلی ہوئی ہو تو اتار لیں
پانی کم پڑتا ہے اس لئے خیال رکھیں کہ جلے نہیں
خاص بات یہ ہے کہ گھلی ہوئی نہ ہو دانے ثابت رہیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ