اُردو پوائنٹ پکوان

دھلی مونگ کی دال


اشیاء: دال ایک پاؤ گھی ایک کپ نمک مرچ حسب پسند پیاز دو عدد ادرک ایک گانٹھ گرم مصالحہ ایک چمچ ترکیب: دال پانی میں بھگو دیں۔ ایک گھنٹے بعد گھی میں پیاز ڈال کر بھونیں۔ نمک، مرچ اور ہلدی ڈال کر مصالحہ بنائیں اور دال ڈال دیں خوب بھونیں۔گلنے کے لئے پانی ڈال کر 15منٹ پکائیں۔ ڈال گل جائے تو اتار کر گرم مصالحہ چھڑک دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ