اُردو پوائنٹ پکوان

پالک اور ماش کی دال


سب سے پہلے ایک دیگچی میں تیل گرم کریں
پھر لہسن ڈال کر ہلکا سا براؤن کر لیں
پھر دال پالک اور سارے مصالحے بغیر پانی ڈالے ہلکی آنچ میں دم پر رکھ دیں
جب بھاپ آجائے تو دال تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ