اُردو پوائنٹ پکوان

ماش کی دال


اشیاء: دھلی ماش ایک کپ گھی ایک تہائی کپ دھنیا آدھا چائے کا چمچ نمک لال مرچ حسب پسند پیاز ایک عدد مرچ حسب ضرورت ترکیب: دال دھو کر بھگو دیں۔ پیاز کاٹ کر گھی میں تل لیں۔ تمام مصالحہ خوب بھون کر دال ڈال دیں۔ تھوڑے پانی میں گلا لیں۔ ہرا دھنیا، ہری مرچ کاٹ کر دم دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ