اُردو پوائنٹ پکوان

ماش کی بھنی ہوئی دال


دال دھو کر 20منٹ کیلئے بھگو دیں
اب اتنا پانی ڈال دیں کہ گلنے پر پانی خشک ہو نمک چھڑک دیں اور لال مرچیں توڑ کر ڈال دیں
دال گلنے لگے تو سوکھا پو دینہ مل کر چھڑک دیں
گھی میں پیاز ثابت لال مرچ اور ادرک کا بگھار کر کے دال میں اوپر سے ڈالیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ