اُردو پوائنٹ پکوان

ماش کی بھنی ہوئی دال


اشیاء: دال ایک کپ پیاز ایک ٹکڑا لال مرچ 7,6عدد ادرک کٹا ہوا ایک چائے کا چمچ گھی ایک تہائی کپ نمک حسب پسند پو دینہ ایک چمچ ترکیب: دال دھو کر 20منٹ کے لئے بھگو دیں۔ اب اتنا پانی ڈالیں کہ گلنے پر پانی خشک ہو نمک چھڑک دیں اور لال مرچیں توڑ کر ڈال دیں۔ دال گلنے لگے تو سوکھا پو دینہ مل کر چھڑک دیں۔ گھی میں پیاز ثابت لال مرچ اور ادرک کا بگھار کر کے دال میں اوپر سے ڈال دیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ