اُردو پوائنٹ پکوان

قیمہ اور دال ماش


اشیاء: قیمہ آدھا کلو پیاز تین عدد ادرک ایک عدد ہرا دھنیا حسب ضرورت دال ماش ایک پاؤ لہسن آدھا گٹھی گرم مصالحہ ایک چمچ ہری مرچ 3عدد ترکیب: دال ماش صاف کر کے ایک گھنٹہ پہلے بھگو دیں۔ اسے سالن کی طرح تیار کر یں، پیاز، لہسن، ادرک ہر چیز ڈال کر جب ہر چیز بھن جائے تو اس میں دال نچوڑ کر ڈال دیں اور اتنا پانی ڈالیں کہ دال بھی گل جائے اور پانی بھی خشک ہو جائے۔ اب اس پر ہرا دھنیا اور مصالحہ ڈال کر تھوڑی دیر رکھیں۔ تیار ہونے کے بعد لیموں کے اچار کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ