اُردو پوائنٹ پکوان

بلغارین چنا سوپ


چنوں کو صاف کر کے پانی میں رات بھر بھگو دیں
اس کے بعد نتھار کر ایک پتیلی میں ڈالیں
اس میں یخنی ڈال کر ایک مرتبہ ابالیں
اس کے بعد ہلکی آنچ پر ڈھک کر 55 منٹ تک پکائیں
چنے جب نیم گل جائیں تو اس میں اولیو آئل، کالی مرچ اور نمک ڈال کر 20 منٹ تک پکائیں
پالک ڈال کرمزید پانچ منٹ تک پکائیں
مزیدار بلغارین چنا سوپ تیار ہے

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ