اُردو پوائنٹ پکوان

بین سوپ


اجزاء: فرائی کی ہوئی فاوا بنیز 50گرام نمک دو گرام چربی پانچ گرام محفوظ کی ہوئی بند گوبھی 50گرام ایم ایس جی پانچ گرام سٹاک 350ملی لیٹر ترکیب تیاری: بند گوبھی کو قیمہ کی طرح کوٹیں۔ پکانے کی ترکیب: فاوابینز کو ابلتے پانی کے ساتھ برتن میں ڈالیں۔ تین منٹ پکائیں۔ جب خستہ ہو جائے اس کو پانی سے نکال لیں۔ سٹاک برتن میں ڈالیں۔ پھلیاں اور بندگوبھی اس میں ڈال کر جوش دیں۔ جھاگ اتارتے جائیں۔ چربی سے سجائیں۔ اور پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ