اُردو پوائنٹ پکوان

چنے کی دال کا حلوا


1چنے کی دال 1 کلو (2) دودھ 2 کلو (3) چینی 1 کلو (4) تیل75 گرام (5) لونگ 4 (6) چھوٹی الائچی 8 (7)زاعفران ÷بادام ترکیب چنے کی دال کو تھوڑی دیر بھگو دیں پھر دودھ میں ڈالکر اس وقت تک پکا ئے جب تک دودھ خشک ہوجاے پھر دال کو پیس لیں پھر تیل ڈال کر لونگ اور الائچی کو بھونیں پھر دال چینی ڈال کر دیر تک بھونیں جب تیل چھوڑ دے تو حلوا تیار ہے
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ