اُردو پوائنٹ پکوان

چنے کی دال، گوشت


اشیاء: گوشت آدھا کلو گھی آدھا کپ لہسن 8جوئے دال چنا ایک پاؤ پیاز چار عدد ہرا مصالحہ حسب پسند ترکیب: مصالحے اچھی طرح پیس لیں۔ گوشت دھو کر خشک کر لیں۔ گھی میں پسا مصالحہ، گوشت، پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں جب گوشت نیم گل جائے تو پانی خشک کر کے بھون لیں۔ پھر دال ڈال دیں اور مزید بھونیں۔ اب اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ دال آسانی سے گل جائے۔ تیار ہونے پر گرم مصالحہ چھڑک کر تناول فرمائیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ