اُردو پوائنٹ پکوان

چنے کی دال اور کریلے


اشیاء: دال چنا ایک پاؤ خشک دھنیا ایک چمچ پیاز چار عدد ہلدی ایک چوتھائی چمچ نمک، مرچ حسب پسند کریلے آدھا کلو گھی ایک کپ زیرہ آدھا چمچ دہی 50گرام ترکیب: دال کو صاف کر کے بھگو دیں۔ کریلوں کو چھیل کر لمبو ترے کاٹ لیں اور بیج نکال کر ان کو نمک لگا کر رکھتے جائیں۔ دال کو نمک اور پانی کے ساتھ ابال لیں اور دال کو نکال کر الگ کر لیں۔ دال کو گھی میں تل لیں ۔ کریلوں کو اچھی طرح چھیل کر کاٹ لیں۔ ایک برتن میں دال چنا، پیاز، لہسن، نمک، مرچ، خشک دھنیا، زیرہ ، ہلدی اور تقریباً ڈیڑھ لیٹر پانی ڈال کر اس کو چولہے پر رکھ دیں۔ چالیس منٹ تک پکنے کے بعد جب کریلے اور دال گل جائیں تو گھی ، ہرا دھنیا اور کالی مرچ ڈال کر اوپر ڈھکن دے دیں۔ ہلکی آنچ پر رکھیں اور مزید کچھ دیر پکانے کے بعد اتار لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ