اُردو پوائنٹ پکوان

سیخ کباب کا سالن


قیمے میں پپیتا لگا کر دو گھنٹے رکھیں
لہسن پیاز ادرک پیس کر اس میں ملا دیں
نمک، لال مرچ بھی ملا لیں
سیخ کباب کی شکل کے کباب بنا کر گھی میں فرائی پین میں دیر تک تلیں
سرخ ہونے پر نکالیں۔ باقی پیاز گھی میں تل کر ٹماٹر کاٹ کر ڈالیں
نمک، لال مرچ ہری مرچیں بیج نکال کر کاٹ دیں
پیاز ٹماٹر گل جائیں تو ادرک ڈال کر خوب بھون لیں
گرم مصالحہ چھڑک دیں
سیخ کباب اس کے اوپر لگا کر ہلکی آنچ پر دم دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ