اُردو پوائنٹ پکوان

سادہ شامی کباب


اشیاء: قیمہ ایک کلو چنے کی دال آدھ پاؤ نمک حسب پسند سرخ مرچ حسب پسند گرم مصالحہ دوٹی اسپون سبز مرچ حسب پسند پیاز حسب ضرورت سبز دھنیا حسب ضرورت ٹماٹر حسب ضرورت ترکیب: دیگچی میں قیمہ، نمک، مرچ، گرم مصالحہ اور دال ڈال کر گلنے کے لئے رکھ دیں۔ پھر اسے باریک پیس لیں۔ سبز مرچ، سبز دھنیا، ٹماٹر اور پیاز باریک باریک کاٹ لیں۔ یہ سب اشیاء پسے ہوئے قیمے میں ملائیں۔ اس قیمے کے ٹکیاں بنالی جائیں۔ اور انڈہ لگا کر تل لیں۔ جب یہ براؤن ہو جائیں تو اتار لیں نہایت لذیذ شامی کباب بنتے ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ