اُردو پوائنٹ پکوان

پالک اور قیمے کے کٹلس


اجزاء: باریک قیمہ آدھ کلو پالک ایک پاؤ ٹماٹر 4عد د ہری مرچ 4عد د سفید زیرہ پونہ چمچ سرخ مرچ پونہ چمچ انڈا ایک عدد سیاہ مرچ تھوڑی سی رس کا چورا 4کھانے کے چمچ پیاز ایک عدد نمک،گھی حسب ضرورت ہرادھنیا تھوڑا سا طریقہء: پالک اور قیمے نمک ،مرچ ،زیرہ،ٹماٹر،پیاز،زرا سی ڈال کر گلالیں ۔خوب بھون کر اتار لیں ۔اس کو سخت پیس لیں ہرادھنیا، مرچ ملا کر کباب بنا ئیں ۔انڈا لگا کر اس کا چورالگا ئیں آدھ گھنٹہ ڈھک کر رکھیں۔پھر فرائی پان میں گھی گرم کر کے سر خ ہونے تک تلیں ۔ #
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ