اُردو پوائنٹ پکوان

لیموں کباب


اشیاء: گوشت ایک کلو آئل 1/3کلو لیموں کا چھلکا ایک چائے کا چمچ لیموں کا رس 1/3کپ پیاز ایک عدد کچا پپیتا دو کھانے کے چمچ لہسن دو جوئے ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ لال مرچ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ نمک حسب ذائقہ ترکیب: گوشت کو چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں۔ اس میں لیموں کا چھلکا ، پیاز، لہسن، ہرا دھنیا، لال مرچ پاؤڈر اور نمک ڈال کر میرینیٹ کر دیں پھر اس کو پانی اور کچا پپیتا ڈال کر پکا لیں۔ پھر لیموں کا رس، ہرا دھنیا اور ہری مرچیں ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ