اُردو پوائنٹ پکوان

قیمہ اور آلو کے کٹلس


اشیاء: قیمہ ایک پاؤ(250گرام) آلو ڈیڑھ پاؤ انڈے دو عدد گھی حسب ضرورت ڈبل روٹی حسب ضرورت نمک حسب ذائقہ کالی مرچ /لال مرچ حسب ذائقہ گرم مصالحہ پاؤڈر آدھا ٹی سپون بھنا ہوا سوکھا دھنیا(موٹا پیس لیں) ایک ٹیبل سپون سفید زیرہ بھنا ہوا(پیس لیں) آدھا ٹی سپون ترکیب: آلو اور قیمہ ابال لیں اور قیمہ پیس لیں۔ آلوؤں کو کچل لیں۔ آلو، قیمہ اور تمام مصالحہ مکس کر لیں۔ اس کی ٹکیاں بنا کر پھینٹے انڈے میں ڈبودیں۔ ڈبل روٹی کا باریک چورا لگا کر تل لیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ