اُردو پوائنٹ پکوان

کباب، سبزیوں کے ساتھ


اجزاء: قیمہ کلو لہسن ایک چائے کا چمچ لال مرچ ایک چائے کا چمچ پیاز کپ زیرہ بھنا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ دھنیا بھنا پاؤڈر ایک چائے کا چمچ انڈا ایک عدد دہی دو کھانے کے چمچ گھی ایک کھانے کے چمچے پپیتا ایک کھانے کا چمچ ترکیب: قیمہ میں تمام اجزاء ملا کر ایک گھنٹے کے لئے رکھ دیں، پھر گولا کباب بنا کر اوون میں بیک کر یں یا پھر انہیں تھوڑے سے تیل میں فرائی کر یں۔ ابلی ہوئی سبزیوں کے ساتھ سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ