اُردو پوائنٹ پکوان

ہنٹر بیف کٹلٹس


بازار سے تیار ہنٹر بیف کے گول قتلے کٹوالیں (یاگھر پر ہنٹر بیف تیار کرلیں ) ۔
آلو ؤں کو ابال کر میش کریں اور اس نمک ،کالی مرچ اور چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح ملائیں ۔
اس مکسچر کی دو ٹکیہ بنا کر درمیان میں ہنٹر بیف رکھ کر کٹلٹس بنائیں ،تمام کٹلٹس اسی طرح تیار کر لیں ۔
پھر انھیں پھنٹیں ہوئے انڈے میں ڈپ کرکے ڈبل روٹی کے چورے میں رول کر یں اور کوکنگ آئل میں سنہری فرائی کر لیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ