اُردو پوائنٹ پکوان

ہانڈی کباب


اشیاء: چھوٹا گوشت کلو لہسن پیسٹ ایک چائے کا چمچ ادرک پیسٹ ایک چائے کا چمچ پیاز پیسٹ تین کھانے کے چمچ سفید مرچ ایک چائے کا چمچ سوکھا دھنیا ایک چائے کا چمچ لال مرچ چائے کا چمچ لیموں ایک عدد نمک حسب ذائقہ پیاز(تلنے کے لئے) دو عدد آئل 3-4کھانے کے چمچ پو دینہ اور ہرا دھنیا سجاوٹ کے لئے ترکیب: گوشت میں لہسن، ادرک، پیاز، سفید ، مرچ ، سوکھا دھنیا، لال مرچ، لیموں ، نمک ڈال کر رکھ دیں۔ دو گھنٹے بعد آئل گرم کر کے دو پیاز فرائی کر یں پھر مصالحے والا گوشت ڈال دیں اور تھوڑا سا پانی تاکہ گوشت اچھی طرح پک جائے۔ پھر پو دینہ اور ہرا دھنیا ڈال کر پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ