اُردو پوائنٹ پکوان

غلافی سیخ کباب


اشیاء: قیمہ ایک کلو ادرک کا پیسٹ تین کھانے کے چمچ براؤن پیاز کا پیسٹ 240گرام ہری مرچ پسی ہوئی چھ عدد گرم مصالحہ دو چائے کے چمچ نمک دو چائے کے چمچے تیل کھانے کے تین چمچے پروسسڈچیز کپ شملہ مرچ کٹی ہوئی کپ ٹماٹر کٹے ہوئے کپ ترکیب: قیمے میں ادرک ،براؤن پیاز کا پیسٹ مرچیں گرم مصالحہ، لال مرچ، پاؤڈر، نمک ،تیل اور پنیر ڈال کر ملا لیں ۔ پیاز ،شملہ مرچ اور ٹماٹر بھی ملا لیں اور ایک طرف رکھ دیں اس کے بعد اگر مسکچر میں پانی آگیا ہو تو اسے نکال لیں اور مکسچر کو پھر سے مکس کر کے میری نیٹ ہونے کے لئے دو گھنٹے تک رکھ دیں ۔ اس کے بعد قیمے کو مکسچر کو سلاخ کے اوپر لگا لیں سبزیوں کے مکسچر میں لگا کر رکھ لیں ۔ پھر اسے تندرو/اوون /گرل پر دس سے پندرہ منٹ روسٹ کر لیں اور گرم پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ