اُردو پوائنٹ پکوان

فرائڈ کٹلٹس


اجزاء: ابلے ہوئے آلو ایک پیالی پنیر آدھی پیالی سبز یاں (ابلی ہوئی) ایک پیالی ادرک دو انچ کا ٹکڑا لہسن 12جوئے میدہ چھ کھانے کے چمچ ٹماٹو سوس چار کھانے کے چمچ سویا سوس دو چائے کے چمچ سرکہ چار کھانے کے چمچ اجینوموٹو آدھا چائے کا چمچ پیاز دو عدد بند گوبھی، نمک حسب ضرورت ترکیب: آلوؤں کو میش کر لیں۔ پیاز، ادرک ، لہسن کو باریک کاٹ کر مکس کر یں اور اس میں پنیر میش کر کے ملا لیں۔ پنیر کے آمیزے میں نمک، کالی مرچ، میدہ اور تمام سوس ملائیں۔ پنیر کے مکسچر کو آلوؤں میں ملا ئیں اور ان کو کٹلٹس کی شکل دیں۔ کٹلٹس کو میدے میں ریپ کر کے فرائی کر لیں۔ سبز یاں فرائی کر یں۔ بند گوبھی کے چند پتے ٹرے میں رکھیں۔ ان پر سرکہ چھڑکیں اور فرائنڈ کٹلٹس ان کے اوپر رکھ کر سرو کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ