اُردو پوائنٹ پکوان

چکن ریشمی کباب


ایک چوپر میں تیل کے علاوہ باقی تمام اجزاء کو اچھی طرح پیس لیں
اب ہاتھوں کو تیل کی مدد سے گریس کرکے قیمہ کے بالز بنائیں اور اسکیور یا راڈ پر لگا کر کباب کی شکل دے دیں
اب اسے کوئلوں پر پکائیں، بیک کرلیں یا فرائی کرکے کوئلوں کا دھواں دے سکتے ہیں
جب کباب تیار ہوجائیں تو سرونگ پلیٹر پر رکھ کر سبزیوں سے گارنش کرکے سرو کریں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ