اُردو پوائنٹ پکوان

چٹ پٹے فلا فل


چنو ں کو صاف دھو کر گرم پانی میں بھگو کر رکھ دیں اور ساتھ ہی اس میں سوڈا شامل کر دیں ۔جب چنے اچھی طرح پھول جائیں تو انھیں سادے پانی سے دھو کر چاپر میں پیاز اور لہسن کے ساتھ پیس لیں ۔
پیا لے میں نکال کر اس میں نمک ،انڈ ا ،بارک چوپ کیا ہوا ہر امصالحہ اور بھنا کٹا دھنیا زیرہ ملا کر فریج میں رکھ دیں ۔فرائی کرنے سے پہلے اس میں اجوائن اور ڈبل روٹی کا چورا شامل کر لیں اور ہاتھوں کو ہلکا سا گیلا کر کے بیضوی شیپ کے کباب بنالیں ۔
کڑاہی میں کو کنگ آئل کو گرم کر کے ان فلا فل کو درمیانی آنچ پر سنہری فرائی کر لیں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ