اُردو پوائنٹ پکوان

بریڈ سیخ کباب


بریڈ سلائس کو چوپر میں چوپ کرکے پیالے میں نکالیں ۔

اس میں ادرک لہسن پیسٹ ‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ہری مرچیں ‘نمک‘کٹی ہوئی لال مرچیں ‘بیسن اور پیاز ڈال کر دوبارہ چوپ کرلیں ۔
آمیزے کو پیالے میں نکال کر سیخ میں لگا ئیں اور کباب کی شکل دے دیں ۔

انڈے میں ڈپ کرکے بریڈ کر مبز میں کوٹ کرلیں ۔

فرائی پین میں تیل گرم کر کے کباب ڈال کر ڈیپ فرائی کریں ،

سنہری ہو جائیں تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر سر و کریں ۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ