اُردو پوائنٹ پکوان

بریڈ سیخ کباب


بریڈ سلائس کو چوپر میں چوپ کرکے پیالے میں نکالیں ۔
اس میں ادرک لہسن پیسٹ ‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘ہری مرچیں ‘نمک‘کٹی ہوئی لال مرچیں ‘بیسن اور پیاز ڈال کر دوبارہ چوپ کرلیں ۔
آمیزے کو پیالے میں نکال کر سیخ میں لگائیں اور کباب کی شکل دے دیں۔
انڈے میں ڈپ کرکے بریڈ کر مبز میں کوٹ کر لیں۔
فرائی پین میں تیل گرم کر کے کباب ڈال کر ڈیپ فرائی کریں،سنہری ہو جائیں تو سرونگ پلیٹ میں نکال کر سرو کریں۔

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ