اُردو پوائنٹ پکوان

بہاری کباب


اشیاء: قیمہ ایک کلو بیسن تین چمچ گھی ایک کپ املی 50گرام پپیتا ایک عدد خشخاش چار چمچ پیاز تین عدد لہسن آدھی گھٹی سفید زیرہ دو چمچ نمک مرچ حسب ضرورت ترکیب: بیسن، سفید زیرہ اور خشخاش کو تھوڑا تھوڑا بھون لیں۔ پیاز، لہسن کالی مرچ اور کچے پپیتے کو بھی پیس لیں۔ ان سب مصالحوں میں ملا دیں کچھ دیر بعد ان کے کباب بنالیں اور گھی میں تل کر مہمانوں کو دہی سلاد کے ساتھ پیش کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ