اُردو پوائنٹ پکوان

بہاری کباب


اشیاء: گوشت کلو کچا پپیتا 50گرام ادرک کاٹکڑا تین انچ کا ٹکڑا لہسن چھ جوئے ہلدی ٹیبل سپون دھنیا(پسا ہوا) ایک ٹیبل سپون گرم مصالحہ پسا ہوا ایک ٹیبل سپون دہی 150گرام نمک مرچ حسب ذائقہ ترکیب: گوشت بوٹیوں کی شکل میں ٹکڑے کر لیں سب مصالحوں کو باریک پیس لیں پھر مصالحوں کو دہی میں ملا لیں اور گوشت کے ٹکڑوں کو بھی اسی میں ڈال دیں اور دو گھنٹے کے لئے رکھ دیں پھر ان بوٹیوں کی سیخوں میں پروکوسینگ لیں ۔ سینکتے وقت سیخوں کو اچھی طرح سے پلٹیں تاکہ وہ خوب اچھی طرح سے سینک جائیں جب چاروں طرف سے خوب سرخ ہو جائیں تو اتار لیں اور گرم گرم کباب سلا دکے ساتھ پیش کریں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ