اُردو پوائنٹ پکوان

بیسن کے کٹلس


اجزاء: ڈبل روٹی گھی پسا ہوا گرم مصالحہ انار دانہ پسا ہوا بیسن نمک طریقہء: سلائسوں کے انگلی کی طرح کے پیس کاٹ لیں ۔ نمک مرچ انار دانہ اور گرم مصالحہ بیسن میں ملاکر پتلا محلول تیار کر لیں ۔پھر گھی کو فرائی پان میں کڑکڑ کڑائیں اور ڈبل روٹی کے ٹکڑوں کو بیسن کے محلول میں ڈبو کر تلیں بیسن کے کٹلس تیار ہیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ