اُردو پوائنٹ پکوان

بادام کے شاہی کباب


اجزاء: قیمہ ایک کلو دال چنا دو چائے کے چمچے ثابت لال مرچ پانچ عدد ثابت ہری مرچیں 5عدد ثابت ہری مرچ پانچ عدد بڑی الائچی پانچ عدد تیز پتہ پانچ عدد دار چینی پانچ عدد لونگ دس عدد پانی دس کپ انڈے تین عدد نمک دو چائے کے چمچے بادام (روسٹ کی ہوئی) کپ تیل فرائی کرنے کے لئے ترکیب: قیمہ کو چنا دال، لال مرچ، ہری مرچوں، بڑی الائچی، تیز پتہ، دار چینی اور لونگ کے ساتھ ابال لیں۔ قیمہ میں سے سارے ثابت گرم مصالحے نکال کر قیمہ کر پیس لیں۔ اس میں انڈے اور نمک ملا کر گوندھ لیں۔ بادام چھڑک کر اچھی طرح مکس کر لیں۔ مکسچر کو برابرحصوں میں تقسیم کر کے اس کے کٹلٹس بنا لیں۔ ایک کڑھائی میں تیل گرم کر لیں اور کٹلٹس کو براؤن ہونے تک ڈیپ فرائی کر لیں۔ اضافی تیل نتھار کر گرم گرم سرو کر یں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ