اُردو پوائنٹ پکوان

آلو اور انڈے کے کباب


اشیاء: آلو آدھا کلو انڈے چار عدد(سخت ابلے ہوئے)قیمہ کر لیں ہرا دھنیا آدھی پیالہ لال مرچ ایک چائے کا چمچہ انڈے دو عدد(پھینٹ لیں) میدہ آدھی پیالی زیرہ پاؤڈر ایک چمچہ املی کا پانی دوٹیبل سپون آئل تلنے کے لئے ترکیب: آلو ابال کر کچل لیں اور اس میں ابلے ہوئے انڈے، ہرا مصالحہ اور باقی مصالحے ڈال کر مکس کر لیں۔ کباب بنا لیں۔ میدے میں Cootکر کے انڈوں میں ڈبوئیں۔ گرم تیل میں گولڈن براؤن ہونے تک تلیں۔ جاذب کاغذ پر اتار کے رکھیں۔
ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ