اُردو پوائنٹ پکوان

کسٹرڈ


سیب دھو کر چھیل لیں
کشمش کرنٹ صاف کر لیں
بادام کا چھلکا اتار دیں
لیموں کا چھلکا باریک کاٹ کر پانی میں گلا لیں
یہ چھلکا خشک پھلوں میں شامل کر لیں
براؤن چینی پھلوں پر چھڑک دیں
سیب کو اندر سے خالی کر یں
گودا باہر نکال لیں۔ خشک پھل اور تھوڑا سا گولڈن سیرپ بھر کر بیکنگ ٹرے پر رکھیں
نیچے اور سیب کے اوپر ہلکا سا مکھن لگا دیں
سیب گل جائیں تو نکال لیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ