اُردو پوائنٹ پکوان

کسٹرڈ کو سجانا


جیلی کو ابلتے پانی میں حل کر کے جمنے کے لئے رکھ دیں
جم جائے تو نکال کر پتلے لمبے ٹکڑے کاٹ لیں
اوپر کی دونوں میں سے کسی ایک ترکیب کے مطابق اتنا ہی کسٹرڈ تیار کر یں
آدھا کسٹرڈ ڈونگے میں ڈال کر ایک طرف کیک کے دو ٹکڑے رکھیں
دوسری طرف باقی جگہ میں جیلی کے ٹکڑے، کیک پر رس، شیرہ یا میٹھا دودھ چمچ سے ڈال کر جذب کریں تاکہ نرم ہو جائے
اب باقی کسٹرڈاس پر ڈال کر اسی طرح جیلی اور کیک کی تہہ لگا دیں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ