اُردو پوائنٹ پکوان

کسٹرڈ اینڈ کریم پڈنگ


چینی، دودھ اور کسٹرڈ پاؤڈر کو اکٹھا ملائیں اور ہلکی آنچ پر مرکب کے گاڑھا ہونے اور چمچ پر اس کی تہہ جمنے تک پکائیں
مرکب گاڑھا ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں
چاکلیٹ اور سٹرابیریز کو عمدگی سے کاٹ لیں اور کسٹرڈ میں شامل کر یں
پھینٹا ہوا کریم کسٹرڈ میں شامل کر یں اور چیریز اور کشمش میں ملا لیں
پیش کرنے کے وقت تک ریفریجر یٹر میں رکھیں
پھینٹی ہوئی کریم اور کترے ہوئے میوے کے ساتھ پیش کر یں

ترکیب کا مکمل متن پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اُردو پوائنٹ پکوان کا مرکزی صفحہ